– قائد اسلامی انقلاب حضرت 'آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای' نے اپنے ایک پیغام میں داعش دہشتگردوں کے خاتمے پر پاسداران انقلاب کے قدس کور کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اور ان کو دشمن کے عزائم سے خبردار کر دیا۔
ايراني قائد انقلاب كا پيغام درج ذيل ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحيم
جناب ميجر جنرل 'قاسم سليماني' آپ اسلام كے ليے فخر كا باعث ہيں ميں اللہ كا شكر كرتاہوں جو اللہ تعالي كے مخلص بندے اور آپ كے ساتھيوں كي جد وجہد كے ساتھ شام اور عراق ميں داعش دہشتگرد گروپ كي جڑ اكھاڑ ديا گيا۔
يہ شكست نہ صرف داعش بلكہ خطے ميں خطي ممالك كے درميان تفرقہ ڈالنے والي پاليسي كے ليے ايك سخت دھچكا تھا۔
يہ ناكامي، حقيقت ميں امريكہ كي سابق اور موجودہ حكومت اور داعش پيدا كرنے والے ممالك كي سازشوں كو تباہ كر كے ان كي كمر پر كاري ضربہ لگا ديا۔
ناجائز صہيوني رياست ،امريكہ اور متعلقہ حكومتوں نے مغربي ايشيا پر قبضہ كرنے كے ليے داعش كي لعنت كو كسي بھي حمايت كي۔
آپ نے اس لعنت اور اس مہلك كينسر كي تباہي كے ساتھ علاقائي ممالك اور امت مسلمہ كي بڑي عظيم خدمت سر انجام ديتے ہوئے اور داعش گروپ كے خلاف يہ كاميابي، اللہ تعالي كي رحمت اور آپ اور ساتھيوں كي بھرپور كوششوں كا نتيجہ ہے۔
ميں نے تہ دل سے اس كاميابي پر آپ كو مبارك باد پيش كرتا ہوں تاہم ميں زور ديتا ہوں كہ آپ كو دشمن كي سازشوں كو نظر انداز نہيں كرنا چاہئے۔
تفصيلات كے مطابق پاسداران انقلاب كے قدس كور كے كمانڈر نے منگل كے روز قائد اسلامي انقلاب حضرت 'آيت اللہ العظمي سيد علي خامنہ اي' كے نام ايك پيغام ميں داعش دہشتگردوں كا خاتمہ اور اس بڑي كاميابي پر رہبر معظم اور اسلامي دنيا كو مباركباد پيش كرديا۔