ایران کے سینئر عالم دین آیت اللہ نصیر مکرم شیرازی نے ایرانی دفتر خارجہ پر زور دیا کہ وہ عالمی سطح پر مینمار پر زور دیں کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام روکنے کے لئے بھرپور کوشش کریں۔
يہ بات آيت اللہ نصير مكرم شيرازي نے نائب وزير خارجہ برائے ايشيا پيسفك امور ابراہيم رحيم پور كے ساتھ ملاقات ميں گفتگو كرتے ہوئے كہي۔
انہوں نے كہا كہ اس مسئلے كے حل تك اس حوالے سے دفتر خارجہ كو عالمي سطح پر بھرپور كوششيں كرني چاہيں۔
اس موقع پر ابراہيم رحيم پور نے مينمار كي تازہ ترين صورتحال كے حوالے سے آگاہ كيا۔