کوئی بھی طاقت ایران پر فوجی جارحیت کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی: ترجمان پاسداران انقلاب
996
M.U.H
01/05/2018
انہوں نے کہا کہ ہم اپنے طاقتور سپریم لیڈر کے ساتھ تمام دفاعی ضروریات کو پورا کرنے اور عوام کی خوشحالی اور لوگوں کی معیشت کی ترقی میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔
ایرانی جنرل نے کہا کہ عوام کی سیکورٹی اور خوشحالی کی فراہمی سپاہ پاسداران انقلاب کا فرض ہے۔
رمضان شریف نے کہا کہ اسلامی انقلاب، خطے کے علاوہ عالم اسلام میں سامراج کے خلاف جنگ کے پھیلاو کا باعث ہو گیا اسی لیے دشمن اس بات پر یقین ہے کہ اسلامی انقلاب اور ایرانی قوم کو اس اقدام کے لیے جوابدہ ہونا چاہیے۔