آل خلیفہ کی ظالم و جابر اور ڈکٹیٹر حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری
1362
M.U.H
01/09/2018
بحرین کے مختلف شہروں میں بحرین کی امیرکہ اور اسرائیل نواز آل خلیفہ حکومت کے خلاف بحرینی عوام کے احتجاجی مظآہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
اطلاعات کے مطابق بحرینی عوام نے کل رات ابو صیبع ، الشاخورہ، الدراز اور المصلی علاقوں میں آل خلیفہ کی ظالم و جابر حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ۔ مظاہرین آل خلیفہ حکومت کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے روحانی پیشوا آيت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائی کامطالبہ کیا۔