ایران میں تعینات لبنانی جماعت حزب اللہ کے نمائندہ نے کہا ہے کہ مزاحمتی فرنٹ طاقت کا اصل ذریعہ ہے جس کے ذریعے دنیا میں امریکی بربریت کا خاتمہ کیا جائے گا۔
ان خیالات کا اظہار 'عباس قدوح' نے جمعہ کے روز تہران میں ایشیائی سیاسی جماعتوں کی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ امريکہ کو اس کي بربريت کا سلسہ جاري نہيں رکھنے ديا جائے گا اور دنيا کبھي بھي اس کے اثر و رسوخ کو تسلي نہيں کرے گي۔
انہوں نے کہا کہ داعش دہشت گرد گروہ کے ساتھ جنگ ميں ايران نے اہم کردار ادا کيا ہے اور ايران کي حمايت اور تعاون سے لبنان دغ اپني سرزمين کو صہيونيوں کے قبضے سا بچا رکھا ہے۔
ايشيا کي سياسي جماعتوں کي بين الاقوامي 29ويں کانفرنس اور شاہراہ ريشم پر دوسيري خصوصي کانفرنس کو اسلامي جمہوريہ ايران کے دارالحکومت تہران کے بين الاقوامي کانفرنس مرکز ميں منعقد کيا گيا۔