تہران - اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے وزرائے داخلہ نے اربعین امام حسین (ع) کے حوالے سے باہمی سیکورٹی تعاون کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
تفصيلات كے مطابق، 'عبدالرضا رحماني فضلي' اور ايراني دارالحكومت تہران كا دورہ كرنے والے ان كے عراقي ہم منصب 'قاسم الارجي' نے اتوار كے روز اربعين امام حسين(ع) كے زائرين كي سہوليات كے حوالے سے مفاہمت كي ايك يادداشت پر دستخط كئے ہيں جس كا مقصد زائرين كي سلامتي كي فراہمي اور دونوں ممالك كي سرحدوں كو كنٹرول كرنا ہے۔
تفصيلات كے مطابق، ہر سال ايران سيمت پوري دنيا سے لاكھوں مسلمان زائرين امام حسين (ع) كے چہلم ميں شركت كے لئے كربلا پہنچتے ہيں۔