1635 M.U.H. 04/06/2017
انہوں نے مقبوضہ بيت المقدس پر 50 ويں ناجائز صيہوني قبضے كے سالگرہ كے موقع پر امريكي صدر ڈونلڈ ٹرامپ كے حاليہ دورہ مقبوضہ فلسطين كا حوالہ ديتے ہوئے كہا كہ ناجائز صيہوني حكومت اپني سازشوں پر مبني پاليسي جاري ركھتے ہوئے مقبوضہ بيت المقدس كو يہودي كرنے كي كوشش كررہا ہے جس كي ہم پرزور مذمت كرتے ہيں.
انہوں نے بعض عرب ممالك كي صہيوني حكومت سے اپنے تعلقات بحال كرنے كي خفيہ كوششوں كا ذكر كرتے ہوئے كہا كہ مقبوضہ فلسطين مسلسل مزاحمتي قوتوں كي جدوجہد اور فلسطين ميں مختلف گروہوں كے اتحاد اور امت اسلامي كي حمايت اور اللہ تعالي كي غيبي مدد سے بالاخر آزادي كي اپني منزل تك پہنچ جائے گا.
انہوں نے كہا كہ اسلامي جمہوريہ ايران ہميشہ كي طرح صيہوني اور استكباري قوتوں كي سازشوں سے مقابلہ كرنے كے لئے خطے ميں استقامتي قوتوں كي اور مظلوم فلسطيني عوام كي حمايت جاري ركھے گا.
Imambara Ghufranmaab
Add : Maulana Kalbe Husain Road, Chowk, Lucknow-3 (INDIA)
مجلس علماء ھند پر شائع ہونے والی تمام نگارشات قلم کاروں کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں۔ ادارہ کا ان سے متفق ہونا ضروری نہیں۔