حماس کا مقابلہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت نہیں: نفتالی بنت
1420
M.U.H
01/10/2018
اسرائیل وزیر تعلیم نے اسرائیلی حکومت کی ناتوانی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کا مقابلہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت نہیں ہے۔
اسرائیل وزیر تعلیم نفتالی بنت نے اسرائیلی حکومت کی ناتوانی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کا مقابلہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت نہیں ہے۔
اس نے کہا کہ غزہ کی سرحد پر جو کچھ رونما ہورہا ہے اس کے پیچھے اسرائیلی وزير جنگ لیبر من کا ہاتھ ہے۔
نفتالی بنت نے کہا کہ غزہ کے پڑوس میں یہودی بستیوں کی نسبت لیبر من کی کوئی توجہ نہیں۔