دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہیں: آرمی چیف ایران
1395
M.U.H
02/08/2018
اسلامی جمہوریہ ایران کے چیف آف آرمی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج دشمن کے کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہے۔
میجر جنرل 'سید عبدالرحیم موسوی' نے مزید کہا ہے کہ دشمن ایرانی مسلح افواج کی صلاحیتوں سے واقف نہیں ہیں اور اگر ان کو اس سے متعلق معلوم پڑجائے تو دشمن دوبارہ ایران کے خلاف میلی آنکھ سے دیکھنے پہلے اپنا انجام ضرور سوچے گا۔
انہوں نے کہا کہ ایرانی عوام غیرملکیوں کو ایران کے متعلق فیصلے کرنے کی بالکل اجازت نہیں دیتے ہیں۔
اس موقع پر انہوں نے دشمن کی سازشوں کا زکر کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی ایسی حرکتوں سے بڑھکنے والا نہیں ہے۔