۶جون 1967ء کے 6 روزہ جنگ کی مناسبت سے امریکی سیاسی کارکنان نے فلسطین کی آزادی پر زور دیتے ہوئے بیت المقدس پر صہیونیوں کے ناجائز قبضے کی سختی سے مذمت کی۔
فلسطین کی 6 روزہ جنگ کے پچاس سال بیت جانے کی مناسبت سے امریکی سرگرم کارکنوں نے وائٹ ہاوس کے سامنے مظاہرہ کیا۔
امریکی سیاسی کارکنان نے فلسطین کی آزادی پر زور دیتے ہوئے بیت المقدس پر صہیونیوں کے ناجائز قبضے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔