ایرانو فوبیا کی اصل وجہ اسلامی جمہوریہ فلسطین کی واضح حمایت ہے: آیت اللہ خامنہ ای
2316
m.u.h
18/02/2023
تہران:رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ کے واضح اور کھلے موقف کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم فلسطینی قوم سے واضح حمایت اور دفاع کے علاوہ فلسطینی عوام کی کسی مدد کو جاری رکھیں گے۔
یہ بات سید علی خامنہ ای نے عید مبعث پیامبر گرامی اسلام حضرت محمد مصطفی ﷺ کی مناسبت سے آج صبح تہران کے حسینہ امام خمینیؒ میںقرآن کے بین الاقوامی مقابلوں میں شریک ایرانی حکام، غیرملکی نمائندے ، سفراء اور مہمانوں سے ملاقات کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے بتایا کہ مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ کے واضح اور کھلے موقف کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم فلسطینی قوم سے واضح حمایت اور دفاع کے علاوہ فلسطینی عوام کی کسی مدد کو جاری رکھیں گے۔