مینمار کے مظلوم مسلمانوں کے لئے ایران سے امدادی سامان روانہ
2695
M.U.H
29/10/2017
ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان کی ہلال احمر سوسائٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ صوبے کے شہریوں کی جانب سے 300 ملین ریال سے زائد کے امدادی سامان کو مینمار کے مسلمانوں کے لئے بھیجا گیا ہے۔
رسول رشكي نے مزيد كہا كہ مينمار ميں روہنگيا مسلمانوں كے خلاف فوجي حملے سے 400 افراد جاں بحق اور 1لاكھ 25 ہزار سے زائد افراد بنگلہ ديش بھاگ گئے ہيں جس سے شديد انساني بحران پيدا ہو گيا ہے۔