بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے 'رضا نجفی' نے ناجائز صیہوی حکومت کے بڑہتے ہوئے جوہری ہتھیاروں کے سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے جوہری سرگرمیاں خطے کے امن و امان کے لئے بڑا خطرہ ہے۔
آئي اے اي اے كے بورڈ آف گورنرز كي نشست ميں ناجائز صيہوني حكومت كے جوہري سرگرميوں كے موضوع زير بحث آئي۔
اس موقع پر ايراني مندوب نے صيہوني حكومت كے جوہري سرگرميو ں پر كڑي نظر ركھنے پر زور ديتے ہوئے كہا كہ بين الاقوامي برادري ناجائز صيہوني رياست كے خفيہ اور غير قانوني جوہري سرگرميوں كو روكنے كے لئے اپني ذمہ داري ادا كريں۔
اس موقع پر عرب ممالك كے نمائندون كي طرف سے مغربي ممالك كي ناجائز صيہوني حكومت كے خفيہ اور خطرناك جوہري سرگرميوں كي حمايت كي مذمت كي گئي۔