ایران نے وزیر خارجہ نے یمن کے خلاف جنگ میں امریکی مداخلت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی انسانی تباہی میں امریکہ کی بڑے پیمانے پر شراکت داری ناقابل یقین ہے۔
یہ بات 'محمد جواد ظریف' نے اپنے ٹوئٹر پیج میں یمن کے جنگ میں امریکہ کی مداخلت کے حوالے سے کہی۔
انہوں نے کہا کہ بظاہر سعودی جنگجوؤں کے لئے ہدف بندی بم، اور ایندھن کی فراہمی کافی نہیں ہے اب امریکہ دعوی کرتا ہے کہ یمن میں جنگ کی منصوبہ بندی کا ذمہ دار ہے۔
ظریف نے کہا کہ اب اس موضوع سرکاری طور پر اعلان ہوا ہے لہذا دنیا کی سب سے بڑی انسانی تباہی میں امریکہ کی شراکت داری ناقابل یقین ہے۔