سعودی عرب کا یمن میں عام شہریوں کا قتل عام کرنے کا اعتراف
2990
M.U.H
03/10/2018
سعودی عرب کی امریکہ نواز ظالم و جابر حکومت نے یمن میں عام شہریوں کا قتل عام کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
سعودی عرب کی وزارت دفاع کے ایک اعلی اہلکار عسیکر العتیبی نے اعتراف کیا ہے کہ تحقیقات کے بعد معلوم ہوا ہے کہ سعودی عرب نے یمن میں متعدد بار اشتباہات کا ارتکاب کرتے ہوئے عام شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔
اس نے کہا کہ سعودی عرب کی سرپرستی میں تحقیقاتی ٹیم نے عام شہریوں کے قتل عام میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی اوریمن کے متاثرہ کو خسارات ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے یمن میں مدارس، اسپتالوں ، مساجد اور مین کے دیگر بنیادی ڈھانچوں کو ہوائی بمباری میں تباہ کردیا ہے اور سعودی عرب کے خلاف جنگی جرائم کے سلسلے میں تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔