یمنی شہریوں کا حضرموت میں سعودی عرب اور امارات کے خلاف مظآہرہ
1213
M.U.H
02/10/2018
یمنی شہریوں نے صوبہ حضرموت میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جارح فوج کے خلاف بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق یمن کے صوبہ حضرموت کے شہر سیئون میں ہزاروں یمنی شہریوں نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جارج فوج کے خلا مظآہرہ کرتے ہوئے اسے اس صوبہ سے باہر نکالنے کا عزم ظاہر کیا ہے ۔