انقرہ: روسی اور ترک وزرئے خارجہ نے ترکی کے شہر انطالیہ میں شہ فریقی اجلاس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ايراني وزير خارجہ محمد جواد ظريف، روسي وزير خارجہ سرگئي لاوروف اور تركي كے وزير خارجہ مولود چاغلو نے اس اجلاس ميں شام كے مسائل كا حل اور شام ميں قيام امن كے حوالے سے تفصيلي جائزہ ليا۔
اس سہ فريقي اجلاس سے قبل ايران اور روس كے وزرائے خارجہ كي دوطرفہ ملاقات ہوئي۔اس موقع پر محمد جواد ظريف نے كہا كہ اس اجلاس ميں آستانہ قازقستان ميں ہونے والے مذاكرات كے سلسلے كو مزيد فعال اور تيز كرنے پر اتفاق كيا گيا۔