امریکہ کو ہمارا جواب بھی ایران سے کمتر نہیں ہوگا: شیخ قیس الخزعلی
2588
m.u.h
09/01/2020
عراق میں عصائب اہل حق کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ میں وعدہ کرتا ہوں کہ شہید ابو مہدی مہندس کی شہادت کا امریکہ سے بدلہ لیں گے اور ہمارا بدلہ بھی ایران کے بدلے سے کمتر نہیں ہوگا۔
مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق میں عصائب اہل حق کے سکریٹری جنرل شیخ قیس الخزعلی نے کہا ہے کہ میں وعدہ کرتا ہوں کہ شہید ابو مہدی مہندس کی شہادت کا امریکہ سے بدلہ لیں گے اور ہمارا بدلہ بھی ایران کے بدلے سے کمتر نہیں ہوگا۔
اس نے کہا کہ ایران نے اپنے عظیم جنرل شہید قاسم سلیمانی کے خون کا کچھ بدلہ لیا ہے اور ہم بھی عراق کی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی مہندس کی شہادت کا امیرکہ سے بدلہ لیں گے اور ہمارا بدلہ بھی ایران کے بدلے سے کمتر نہیں ہوگا۔