تہران - اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے شام اور ایران کے درمیان بینکنگ تعلقات کی توسیع پر زور دیا.۔
یہ بات ولی اللہ سیف نے اپنے شامی ہم منصب دورید دورگام سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے دونوں ممال كے درميان اقتصادي اور تجارتي تعاون پر اطمينان كا اظہار كرتے ہوئے كہا كہ دونوں ممالک اپنے ملک کي کرنسي پر تجارت کرس تے ہيں۔شام کے مر زي بين کے سربراہ نے دونوں ممال ے درميان اقتصادي اور تجارتي روابط کي توسيع پر زور ديا۔انہوں نے شام ميں ايراني سرمايہ کاري پر زور ديا اور اس حوالے سے پر شش سہوليات کا اعلان کیا۔