ایرانی قوم نے حالیہ حوادث میں دشمن کو عقب نشینی پر مجبور کردیا
2889
M.U.H
20/11/2019
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اقتصاد اور پیداوار کے شعبوں میں سرگرم بعض افراد اور شخصیات کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: دوستوں اور دشمنوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ ایرانی قوم نے حالیہ حوادث میں دشمن کو عقب نشینی پر مجبور کردیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اقتصاد اور پیداوار کے شعبوں میں سرگرم بعض افراد اور شخصیات کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: دوستوں اور دشمنوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ ایرانی قوم نے حالیہ حوادث اور سیاسی، فوجی اور سکیورٹی جنگ میں دشمن کو عقب نشینی پر مجبور کردیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: جس طرح ایرانی قوم نے دشمن کو سیاسی، نظامی اور سکیورٹی جنگ میں شکست سے دوچار کیا ہے اسی طرح وہ دشمن کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست سے دوچار کرےگی۔