دنیا، نئے ہٹلر کا ظہور وجود میں آنے سے روکے: جنرل حاتمی
3492
M.U.H
15/10/2018
ایران کے وزیر دفاع نے موجودہ امریکی صدر کی عالمی سطح پر قوانین کی خلاف ورزیوں کا ذکر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر عالمی برادری آج ایسی خلاف ورزیوں کے سامنے مزاحمت نہ کرے تو نئے ہٹلر پیدا ہوں گے۔
یہ بات بریگیڈیئر جنرل "امیر حاتمی" نے تہران میں چوتھے عسکری طبی نظام کے عنوان سے ایشیا پیسفک کی چوتھی کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے مزید کہا کہ عالمی برادری موجودہ دور میں نئے ہٹلر کے ظہور کا وجود کا مقابلہ کرے دوسری صورت میں المناک انسانی بحران پیدا ہوگا۔
جنرل حاتمی نے کہا کہ امریکیوں نے خودمختاری اور آزادی کی وجہ سے انسانی حقوق اور بنیادی اصولوں کے خلاف پابندیاں عائد کیا ہے اور وہ معیشتی دہشتگردی کے ذریعہ ادویات اور قوموں کی بنیادی انسانی ضروریات کی فراہمی کو روک کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے دنیا بھر میں اپنی ذمہ داری، عالمی امن کا خواہاں، انسانی حقوق اور عالمی معاہدوں پر قائم رہنے کا ثابت کردیا اور خود کے دفاع میں مضبوط اور طاقتور ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا ملک پیداوار اور صنعتی طاقت اور سامان کے سوا کیمیکل، مائیکروبیل اور جوہری معاہدے اور صحت تنظیموں کے قواعد و ضوابط کی طرح عالمی وعدے، معاہدے اور کنونشن پر قائم ہے جو عالمی برادری میں سرگرم عمل ہے۔
ایرانی وزیر دفاع نے کہا کہ دنیا حالیہ سالوں میں جوہری ہتھیاروں کے سامنے اسلامی جمہوریہ ایران کی نیک نیتی کا دکھا ہے اور اب تک اپنی رواداری کے ساتھ امریکی خلاف ورزی کو برداشت کر رہا ہے۔