یمن پر مسلط کردہ جنگ کے پیچھے امریکہ اور اسرائیل کی سازشیں کارفرما ہیں: انصاراللہ
1593
M.U.H
23/09/2018
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فوج اور قبائل کی سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہےگا۔
انصار اللہ نے یمن کے انقلاب اسلامی کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یمنی، فوج، یمنی قبائل اور یمنی عوام کا سعودی عرب کی سرکردگی میں جارح فوج کا مقابلہ جاری رہےگا۔
انصار اللہ کا کہنا ہے کہ یمن پر مسلط کردہ جنگ کے پیچھے امیرکہ اور اسرائیل کی سازشیں کارفرما ہیں ۔
سعودی عرب خطے میں امریکیم فادات کو تحفظ اور اسلامی مقاصد کو نقصان پہنچا رہا ہے۔