اسرائیلی فوج کی غزہ کے شہریوں پر بہمیانہ فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 120 تک پہنچ گئی ہے۔
فلسطینی طبی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج کی غزہ کے شہریوں پر بہمیانہ فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 120 تک پہنچ گئی ہے۔
فلسطینیوں کی گذشتہ 9 ہفتوں سے وطن واپسی کے عنوان سے پر امن ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے پرامن مظاہرے کو کچلنے کے لئے براہ راست گولیوں کا استعمال کررہی ہے جس کے نتیجے میں اب تک 120 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔