-
یمن کے 10 ملین شہریوں کو غذائی قلت کا سامنا:اقوام متحدہ
- مسلم دنیا
- گھر
یمن کے 10 ملین شہریوں کو غذائی قلت کا سامنا:اقوام متحدہ
2776
M.U.H
11/12/2018
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے معاون کمارک لوکوک ا کہنا ہے کہ یمن کے دس ملین شہریوں کو آئندہ سال غذائی امداد کی سخت ضرورت ہوگی۔
اس نے کہا کہ سعودی عرب نے یمن کے بنیادی ڈھانچے کو بمباری سے شدید نقصان پہنچایا ہے ۔
جس کی وجہ سے یمن میں 10 ملین افراد غذائی قلت کا سامنا ہے۔ اس نے کہا کہ اقوام متحدہ آئندہ سال تک 15 ملین یمنی شہریوں کو غذائی امداد فراہم کرےگی۔